the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان



اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بانکی مون نے یورپی ملک ہنگری کے تارکین وطن پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کےساتھ ایسا سلوک ناقابل قبول ہے ،تارکین وطن پر تشدد سے شدید دکھ پہنچا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق



انہوں نے یورپی ممالک پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تارکین وطن کے انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے ۔یاد رہے ہنگری نے سربیا کی سرحد کے پاس پناہ کی تلاش میں بھٹکنے والے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جبکہ آنسو گیس اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.